ربڑ[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہلکی چھوٹی دو پہیہ بیل گاڑی جو عام طور پر بنڈی، کھاجر یا چھکڑی کہلاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہلکی چھوٹی دو پہیہ بیل گاڑی جو عام طور پر بنڈی، کھاجر یا چھکڑی کہلاتی ہے۔